
گزشتہ روز صوبہ سندھ کے ضلعے سکھر کے علاقے ببرلو میں مسلح افراد نے صحافی حیدر مستوئی پر حملہ کردیا تھا
صحافی حیدر مستوئی کو پانچھ گولیاں ماری گئیں جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
بتایا جارہا ہے کہ صحافی حیدر مستوئی کی حالت پہلے سے بھتر ہے تاہم ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے
واضح رہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا بھی شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
https:/pakistan/11753/
