پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے

یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

اوگرا کی سمری 31 مئی کو آئے گی جس کے بعد وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں