
محکمہ موسمیات نے آج دادو اور موہن جو دڑو میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ظاہر کردیا ہے
سکھر اور نواب شاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پیشنگوئی کی گئی ہے
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 37 ڈگری، پشاور میں 41 اور اسلام آباد میں 40 ڈگردی سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیشگوئی کی ہے
ادھر بہاولپور میں 47 جبکہ لاہور سمیت کئی اضلاع میں 44 ڈگری یا اس سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
