کراچی سے کینجھر جھیل جانیوالوں کو حادثہ،4 افراد جاں بحق

ٹھٹہ: کینجھر جھیل کے قریب ٹرک اور پک اپ میں حیدر آباد روڈ پر ٹکر سے 4 افراد موقعے پر ہی جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔

حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد کراچی سے کینجھر جھیل پکنک منانے کے لیے جا رہے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں