سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر میرپورماتھیلو میں مسلح افراد نے صحافی نصر اللہ گڈانی کو گولیاں مارکر زخمی کردیا تھا
نصراللہ گڈانی کو تین گولیاں لگی تھیں، رحیم یار خان سے ایئرایمبولنس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا
نصراللہ گڈانے کے پھیپھڑے اور جگر سخت متاثر ہوا، وہ دوراں علاج زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
نصراللہ گڈانے کی جسد خاکی کراچی سے میرپور ماتھیلو لیجائی گئی جہاں راستے کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں ان پر پھول نچھاور کیئے گئے
صحافی نصراللہ جمالی کی میرپور ماتھیلو میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
https:/latest-news/11624/
