قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصراللہ گڈانی شہید

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر میرپورماتھیلو میں مسلح افراد نے صحافی نصر اللہ گڈانی کو گولیاں مارکر زخمی کردیا تھا

نصراللہ گڈانی کو تین گولیاں لگی تھیں،  رحیم یار خان سے ایئرایمبولنس کے ذریعے  کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا

نصراللہ گڈانے کے پھیپھڑے اور جگر سخت متاثر ہوا، وہ دوراں علاج زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے

https:/latest-news/11620/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں