ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر،نوابشاہ 47 اور سبی 48 ڈگری کو چھوگیا

ملک بھر میں گرمی کی لہر میں شدت سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق بہاولپور، ڈیرہ غازی خان 46 ڈگری ، ملتان ، فیصل آباد میں 45 ،لاہور میں 44 ڈگری اور نوابشاہ میں پارا 47 ڈگری تک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق دادو 44 ، مٹھی اور سکھر 43 ، حیدرآباد میں 42 ڈگری اور کراچی میں 37 ڈگری کی گرمی 42 ڈگری کی محسوس کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو 23 مئی تک جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں