ایلیٹ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ،وزیراعلیٰ مریم نوازکی شرکت

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ایلیٹ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاہور کے بیدیاں ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس  پنجاب  کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نے مہمان خصوصی کی طور پر شرکت کی

تقریب میں صوبائی کابینہ کے ارکان اور آئی جی پنجاب نے بھی شریک  کی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں