سندھ میں گرمی کی لہر میں اضافہ،پارہ 47 تک جانے کا امکان

کراچی:محکمہ موسمیات نے سندھ میں موسم مزید گرم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی وبالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا خدشہ  ہے

تھرپارکر، عمرکوٹ، ٹھٹھہ اور بدین میں آج چند مقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا جس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں