
کراچی: مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 5 دن کے لیے بند کر دیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن عید کی چھٹیوں کے باعث بند کیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو 21 سے 25 اپریل تک آپریشن بند رہے گا، چھٹیوں کے بعد فیلڈ آپریشن شروع کیا جائے گا۔