پیپلز پارٹی کو وفاقی حکومت میں 8 وزارتیں ملنے کا امکان

فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب اور تعداد کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد حکومت میں شمولیت اور وزارتوں کے متعلق باتیں سامنے آئیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں