پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیو ب قمر” چاند پر روانہ

پاکستانی تاریخ کا آج اہم ترین دن ہے، پاکستان زندہ آباد کے نعروں کی گونج میں خلائی مشن چاند پر روانہ کیا گیا

سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے دن 12 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہونا تھا، موسم کی خرابی کے باعث 2 بج کر 18 منٹ پر روانہ کیا گیا۔

آئی کیو ب قمر کی مدد سے تکنیکی ترقی، سائنسی و خلائی تحقیق کے منصوبوں میں آگے بڑھا جاسکا ہے
آئی کیو ب کیو کیو آئی ایس ٹی نے چین اور قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے اشتراک سے تیار کیا، آئی کیو ب قمر کے کامیاب سفر کا آغاز 2022 میں ہوا اور تقریبا 2 سال میں مکمل کیا گیا
سیٹلائٹ کی تیاری میں مختلف شعبوں کے طلبہ بھی شامل رہے
آئی کیو ب کیو پر چاند کی سطح کی عکس بندی کیلئے دو آپٹیکل کیمرے نصب ہیں، 12 وولٹ کی بیٹری اور 2 سولر پلیٹز بھی نصب ہیں جبکہ آئی کیو ب کیو کی حرکت کو تین ایکسز کے ذریعی کنٹرول کیا جاسکے گا۔
آئی کیو ب کیو میں کمیونیکیشن کیلئے نظام بھی نصب ہے، ڈیٹا ٹرانسفرریٹ 1 کلو بائٹ بی فیکنڈ ہوگا۔
پاکستان کے پاس پہلے بار تحقیق کیلے اپنے سیٹلائیٹ سے لی جانیوالی چاند کی تصاویر ہوں گی۔
سیٹلائیٹ کی کامیاب آزمائش کے بعد آئی کیو ب کیو کو چینگ ای 6 مشن کیساتھ جوڑا گیا ہے۔

https:/latest-news/11046/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں