
محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے
سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کرلی گئی ہے۔
