پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے: شرجیل میمن

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی کا ہرگروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور دہشتگردوں کی طرح اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

شرجیل انعام میمن نے نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کےخلاف مہم چلارہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے،

وزیراطلاعات سندھ سرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے اداروں کے خلاف مہم چلائی اور اب انہیں سیاست میں دھکیل کر متنازع بنانا چاہتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں