وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیڈی کانسٹیبل پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جب کوئی مظلوم اور مجبور آپ کے پاس آئے تو آپ کی ہمدردیاں مظلوم کیساتھ ہونی چاہیں
ان کا کہنا تھا کہ آپ جس عہدے پر موجود ہیں یہاں صرف اور صرف انصاف سے کام لینا،میں آپ کی وزیراعلیٰ ہوں اور آپ کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے موجود ہوں۔پنجاب میں 7 ہزار کے قریب خواتین پولیس اہلکار شامل ہیں
مریم نواز نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں موجود تمام خواتین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے آپ پر فخر ہے خواتین نہ صرف گھر کی ذمہ داریاں بلکہ پیشہ وارانہ ذمہ داریاں بھی ادا کررہی ہیںمیں نے آئی جی پنجاب سے درخواست کی ہے کہ خواتین پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں