
کراچی: نئی حکومت کی تشکیل کے بعد کاروباری طبقے کا اعتماد دبدن بڑھ تا جا رہا ہے۔
بدھ کے دن بھی سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔
سٹاک مارکیٹ میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔
