
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر صوبوں کو بھی پنجاب کی طرح بجلی چوری روکنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بجلی چوری روکنے کے لیے حکومت پرعزم ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے کنسلٹنس کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ملک بھر میں بارشیں ہورہی ہیں، این ڈی ایم اے حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل واضع کرے
