پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی آگئی

100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا

تیزی کے سبب 60 فیصد سے زائد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں، مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں