
جیکب آباد: جیکب آباد کے فیملی جج جوڈیشل مجسٹریٹ نذیر حسین کھوسو نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ سے لیکچرر کے امتحان کے لیے این او سی دینے کے لیے خط لکھ دیا.
فیملی جج جوڈیشل مجسٹریٹ نذیر حسین کھوسو نے خط میں لکہا ہے کی سندھ پبلک سروس نے لیکچرار کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے،مجھے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے۔
فیملی جج جوڈیشل مجسٹریٹ نذیر حسین کھوسو کا خظ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔