خیرپور: صندوق سے ملنے والے تینوں بشوں کو قتل کرنے کی تصدیق

فائیل

خیرپور میں کچھ روز قبل صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں  تصدیق کی گئی ہے کہ تینوں بچوں کی موت صندوق میں دم گھٹنے سےہوئی اور ایک بچے  کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا تاہم رپورٹ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کا شبہ ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں