پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹراضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں 1.30 روپے کم ہونے کا امکان ہے کیونکہ بین الاقوامی منڈی میں اس کی طلب کم اور رسد زیادہ ہے۔

رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 15اپریل 2024 تک کےلیے قیمت 279.75روپے سے بڑھا کر 289.69 ہونے کا امکان ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں