پاکستان اسٹاک ایکسچینج 67 ہزار انڈیکس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 67 ہزار انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا جا رہا ہے

100 انڈیکس 627 پوائنس اضافے کے بعد 67 ہزارعبور 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں