اسرائیل کا ظالمانہ منصوبہ بے نقاب،حماس کی مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کی اپیل

صہیونی افواج کے معصوم فلسطینوں پر مظالم جاری ہیں جبکہ ایک اور بڑی حملے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک اسرائیلی حملوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے،غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کیا جائے گا اور اسرائیل مصرکوباضابطہ اطلاع دے گا۔

دوسری جانب فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف نےاپنے آڈیو بیان میں ملٹری کمانڈر نے اردن، لبنان، پاکستان اور ملائیشیا سمیت تمام عرب اور اسلامی ممالک کے مسلمانوں سے اپیل کی کہ عرب اور دیگر مسلمان فلسطین کی جانب مارچ شروع کریں۔

اُدھر اسرائیلی بمباری میں 7 اکتوبر سے اب تک شہدا کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں