اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ہم جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کے تحقیقات کرانے کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں
خط میں 6 ججز نے کہا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو  ادارے کی مداخلت کا بتانے پر 11 اکتوبر 2018 کو برطرف کیا گیا،
خط میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے 22 مارچ کےفیصلے میں جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کوغلط قرار دیا اور انہیں ریٹائرڈجج کہا۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ان کے عائد کردہ الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں