وزیراعظم برہم، اوگرا کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کا اظہار کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا

وزیر اعظم نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے اورحالیہ اضافے کے فرانزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے دو ہفتوں میں پاور اور پٹرولیم ڈویژن کو گردشی قرض کا حل نکالنے اور گیس انفراسٹریکچر، گیس چوری اور ناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں