وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے مراد سعید، شیریں مزاری، شہباز گل اور شبلی فراز کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے 2 اپریل کو علی امین گنڈا پور کو پیش کرنےکا حکم بھی دے دیا۔

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری 9 مئی کے واقعات سےمتعلق کیس میں جاری کیئے گئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں