
میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے تین دہائیوں سے جاری وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کی روایت ختم کر دی۔
چین میں سالانہ قانون سازاجلاس کے بعد وزیراعظم کی پریس کانفرنس کی روایت تھی
اب چین کےوزیراعظم سالانہ قانونی سازی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس نہیں کریں گے۔
ترجمان کے مطابق خاص حالات کو چھوڑ کر اگلے چند سالوں تک وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں ہوگی
سوال وجواب کے سیشن نچلےدرجےکےاہلکارکریں گے۔
