اسرائیلی کے حملوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئیں

سات اکتوبر پر حماس کی جانب سے اسرائیل کے ہوش اڑانے والے حملوں کے بعد غزہ پر صہیونی فوج کی بمباری جاری ہے۔

اسرائیلی کے حملوں میں شہید فسلطینیوں کی تعداد دس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جس میں سب سے زیادہ خواتین اور بچے نشانہ بن چکے ہیں۔

میڈیا کے مطابق غزہ پر پیر کی صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم ازکم 27 فلسطینی شہید ہوئے اور 15 افراد رفاح کےقریبی علاقےتل السلطان میں شہید ہوئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں