اسرائیل کا جبالیا کیمپ میں دوسرا حملہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار کے قریب

غزہ کے جبالیا کیمپ میں اسرائیل کی جانب سے دوسرا حملہ کیا گیا جس میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 200 تک جاپہنچی جب کہ 120 افراد لاپتا ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوئے

اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8900 سے زیادہ ہوگئی۔

https:/latest-news/6778/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں