
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اسرائیل کی بربریت پر فلسطینیوں کے حق میں ایک بار پھر سامنے آگئیں۔
ملالہ یوسفزئی نےکہا کہ کسی بھی جنگ میں بچے بھی متاثر ہوتے ہیں، ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ کہ غزہ کی نصف آبادی کی عمر 18 برس سے کم ہے اور اجتماعی سزا مسئلے کا حل نہیں۔
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینیوں کے لیے امدادا کا بھی اعلان کیا
