غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی بمباری، 800 سے زائد فلسطینی شہید، سوگ کا اعلان

اسرائیلی طیاروں نے اسپتال کو  نشانہ بنایا جس میں 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

شہیدوں میں طبی عملہ، مریض اور  پناہ لیے ہوئے عام شہری بھی شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے اسپتال کو  نشانہ بنایا جس میں 600 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے

اسپتال پر حملے کے خلاف فلسطینی صدر محمود عباس نے  تین روزہ سوگ اور پرچم بھی سرنگوں رکھنےکا اعلان کیا ہے۔

https:/latest-news/6435/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں