
غزہ: الٹی میٹم کے چند گھنٹوں بعد اسرائیلی فوج کے ٹینک گیارہ لاکھ فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے درجنوں ٹینک غزہ میں داخل ہوگئے، جہاں وہ مختلف علاقوں میں یرغمالیوں کا پتہ لگانے کیلئے چھاپے ماریے جائینگے۔
اسرئیل فوج کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی تلاش کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
