ایران کی سرکاری ٹی وی نے منظر نشر کرنے پر معذرت کر لی

رپورٹس کے مطابق اسلامی جمہوریہ کے زیر اہتمام چلنے والے سرکاری ٹی وی نیٹ ورکس پر مردوں اور عورتوں کے درمیان جسمانی رابطے کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری ٹی وی پر غیر ارادی طور پر ایک پرینک شو کی ریکارڈنگ کے دوران غیر اخلاقی منظر حادثاتی طور پر کیمرے میں محفوظ ہوگیا جوعدم توجہی کے سبب نشر بھی ہوگیا۔ تاہم پرینک شو ریکارڈنگ کے دوران ایک پارک میں نصب خفیہ کیمرے میں، پارک میں موجود ایک لڑکا اور لڑکی کے غیر اخلاقی منظر، محفوظ ہوگئے جو سرکاری ٹی وی پر نشر بھی ہوگئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں