اٹلی میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جا گری، 21 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ گوگل

اٹلی کے شہروینس میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جاگری، حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق بس پل سے نیچے بجلی کی تاروں پر گری، جس کے بعد رکاٹوں سے ٹکرا کر 30 میٹر مفاصلے پر ریلوے ٹریک پر جا گری

 آگ لگنے سے بس میں سوار جرمن اور یوکرینی غیر ملکی سیاحوں اور دو بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں