بھارت کے مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند

جنوبی قطب پر انتہائی شدید ٹھنڈ کے باعث بیٹریوں کو نقصان پہنچا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خلائی ایجنسی نے بتایا ہےکہ چندریان 3 سے کئی روز سے رابطےکی کوششیں کر رہے ہیں مگر کوئی سگنل نہیں ملا ہے۔

بھارتی خلائی ایجنسی کے مطابق  چاندکے جنوبی قطب پر انتہائی شدید ٹھنڈ کے باعث بیٹریوں کو نقصان پہنچا ہے، امید ہےکہ ری چارج ہونے کے بعد چندریان 3 دوبارہ کام شروع کرے گا۔

 چندریان 3 اگست پر چاند کی جنوبی سطح پر اترا تھا، دو ہفتے تک ڈیٹا اور  تصاویر موصول ہوتی رہی تھیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں