لاڑکانہ کے نوجوان کی فلپائن کی لڑکی سے نکاح کی وڈیو وائرل

لاڑکانہ: نوجوان نے فلپائن کی لڑکی سے انٹرنیٹ پر دوستی کے بعد وڈیو کال پر نکاح کرلیا۔

غازی عباس کالونی کے رہائشی اوشاق احمد شیخ نے فلپائنی لڑکی منوکا سے نکاح کیا، تقریب ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں صرف رشتیداروں کو مدعو کیا گیا۔

نوجوان اوشاق شیخ کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل منوکا سے انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی جو شادی میں بدل گئی۔

جوڑے کی وڈیو کال پر نکاح کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں