شہزادی میٹ مارٹ کون سی بیماری میں مبتلا ؟

ولی عہد شہزادہ ہاکون کی اہلیہ ’پلمونری فبروسس‘ نامی بیماری کے نایاب قسم میں مبتلا ہیں۔

اس نایاب بیماری کا شہزادی کی زندگی پر بہت بڑا اثر پڑتا ہے جسے انہیں اکثر آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطالبق شہزادی میٹ مارٹ کی زندگی پر اس بیماری کا بہت ہی برا اثر پڑا ہے۔

 اس نایاب بیماری کے باعث شہزادی زیادہ عرصہ آرام کرنا پڑتا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں