
آفریکی ملک کینیا میں دل شکستہ دلہن ایک تباہ کن شادی کی رات کی اپنی کہانی شیئر کرنے کے لیے ریڈیو شو ہاٹ نائٹس میں گئی۔
دلہن نے اپنے شوہر کے ساتھ سونے سے انکار کرنے کی وجہ سے شادی کے صرف ایک دن بعد ان کی شادی ختم کرنے کے بعد اپنے دل کا غم شیئر کیا۔
دل شکستہ عورت نے وضاحت کی کہ اس نے شوہر کے ساتھ شادی کی رات سونے سے انکار کر دیا کیونکہ وہ تھک چکی تھی۔
دولہے نے شادی کے اگلے ہی دن طلاق کی خواہش کا اظہار کیا اور دو ہفتے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی
