محمد باقر ذوالقدر کو ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کردیا گیا
محمد باقر ذوالقدر کو ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔
ایرانی صدر کے نائب برائے مواصلات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اعلان کردیا۔
محمد باقر ذوالقدر کو شہید رہنما علی لاریجانی کی جگہ تعینات کیا گیا جو چند روز پہلے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے
