
اب پاکستان کو خطرہ نہیں ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد کمزور پڑگیا ہے، اب پاکستان کو خطرہ نہیں ہے۔
سمندری طوفان کیٹی بندر سے 180، کراچی سے 220 اور بدین سے 200 کلو میٹر دور ہے، طوفان کے شدت روزانی کے بنیاد پر کمزور ہو رہاہے۔
سمندری طوفان پیپر جوائے بھارتی گجرات سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان پیپر جوائے بھارتی گجرات سے ٹکرا گیا، جس سے تباھی مچ گئی۔
بھارتی گجرات کے کوسٹل ایریاز میں سمندری طوفان کے ساتھ تیز ہوا اور بارش جاری ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات کہا کہنا ہے کہ طوفان کے ساتھ تیز ہوا نے درختوں کو جڑسے اکھاڑدیا ہے اور بجلی کے کبھے بھی گرگئے ہیں، جبکہ گھروں کی چھتوں کو بھ شدید نقصان پہنچا ہے۔
