مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں:ڈونلڈ ٹرمپ

مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں:ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں،
عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا پوری دنیا کاانجن ہے، بائیڈنل کے دور میں امریکا میں کوئی سرمایہ کاری نہیں ہوئی۔ اگر آپ سب ساتھ چلیں گے تو آپ بھی ترقی کریں گے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یورپ میں کچھ جگہیں اب قابل شناخت نہیں رہیں،یورپی ممالک اصلاحات پر توجہ دیں۔ہم وینز ویلا کی مدد کر رہے ہیں اور اب وینزویلا بہت شاندار جا رہا ہے، گرین لینڈ کی حفاظت امریکا سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں