غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید

غزہ: قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے دن کے وقت حملے بند کرنے کے اعلان کے باوجود فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی برادری کی جانب سے بارہا جنگ بندی کی اپیلوں کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار ہے

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے، جبکہ فاقہ کشی کے باعث مزید 6 افراد شہیدہو چکے ہیں۔

برطانیہ کے وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے کو "عالمی ناکامی”قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی اب ناگزیر ہو چکی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں