اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر اپنے ہی ملک میں دباؤ بڑھ گیا اور اس کے ظالمانہ پالیسی کے خلاف ہزاروں شہری راستوں پر نکل آئے۔

اسرائیلی ہزاروں شہریوں نے تل ابیب میں فوجی ہیڈکوارٹرز کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی اور وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

مظاہرین نے کا کہنا تھا کہ جنگ کا انجام صرف اور صرف تباہی ہے، فوری طور پر جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں