غزہ: مشکل وقت میں بوجھ بانٹنے پر گدھوں کو علامتی خراج کیا گیا

مشکل وقت میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کیلئے خدمات سر انجام دینے پر گدھوں کو علامتی خراج پیش کیا گیا

تقريب ڪا مقصد جنگ میں ایندھن کی قلت کے دوران بھاری کام انجام دینے والے گدھوں کو خراج پیش کرنا تھا۔

فیس بوک کے ایک صارف نے گدھوں کی تصویر پر کیپشن میں لکھا کہ غزہ میں کچھ فلسطینی گدھوں کو علامتی خراج پیش کیا گیا۔

کیپشن میں لکھا کہ وہ ساتھی جنہوں نے ہمارے لوگوں کو اٹھایا، ہمارا بوجھ بانٹ دیا اور بے گھری اور مایوسی میں ہمارے ساتھ چل پڑے۔

ہم زندگی کی قدر کرنے والے لوگ ہیں، اور ہم ان لوگوں کو بھی کبھی نہیں بھولتے جو ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں