رپورٹس کے مطابق ایران نے 100 سے زائد سپر سونک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب داغے گے ہیں۔
حملے میں ایک خاتون سمیت 3 اسرائیلی ہلاک ہوگئے، جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے اور 200 سے زائد زخمی ہیں۔جبکہ 35 شہری لاپتہ بھی ہیں۔
اسرائیل کے ایران پر مزید حملے،2 جنرلز اور 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 65 ایرانی شہری شہید