ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی جوہری تنصیات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 6 سائنسدان شہید ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملے میں جوہری سائنسدان احمد رضا ذوالفقاری اور ٓزاد ہونیورسٹی کے سربراہ اور جوہری سائنسدان محمد مہدی تہرانچی بھی حملے میں شہید ہوئے۔
اسرائیلی حملوں میں جوہری ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر فریدون عباسی بھی شہید ہوئے اور عبدالحمید منوچہر بھی شہید ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی حملوں میں شہید سائنسدانوں میں سید امیرحسین فقیہی اور مطّلبیزاده بھی شامل ہیں۔