ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کردیا

سعودی میڈیا کے مطابق علی رضا ایرانی وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران نے سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں