دبئی حکومت نے محنت کشوں کو عیدی میں گاڑیاں اور سونا دے دیا

دبئی: دبئی حکومت کی جانب سے محنت کشوں کو عیدی میں گاڑیاں اور سونے کی اینٹیں دی گئیں۔

2 روزہ تقریب میں  دبئی امیگریشن کے اعلیٰ ترین حکام نے محنت کشوں کے ساتھ عید منائی۔

عید ملن میں محنت کشوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں، موسیقی اور ثقافتی پروگرام پیش کیے گئے جبکہ عید ملن میں 20 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

تقریب میں محنت کشوں کو خصوصی عیدی کے طور پر گاڑیاں، سونے کی اینٹیں، اور ائیر ٹکٹس دیے گئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں