رپورٹس کے مطابق طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہے
لڑکیوں کے لیے ثانوی اور اعلیٰ تعلیمی ادارے 3 سال سے بند ہیں جبکہ نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ مزید 4لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں
پابندیاں برقرار رہیں تو2030 تک 40لاکھ سے زیادہ لڑکیاں سکول سے باہر ہو سکتی ہیں
یو این ویمن ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما بہاؤس نےافغان لڑکیوں کے بنیادی حقوق کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے
