اسرائیلی حملے میں حماس رہنما سمیت 5 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے ناصر اسپتال میں حملہ کرکے حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل سمیت  5 افراد کو شہید کردیا۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے

غزہ کے  ناصراسپتال میں اسرائیل  نے حملہ کرکے 5 افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔

رپورٹس کے مطابق ناصر اسپتال پر کیے گئے حملے میں حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل بھی شہید ہوگئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں